تن و جان کے اختلاط کے بارے میں کیا پوچھتا ہے؛ میں کیا اور کیسے کے دام میں نہیں آتا۔
میں دم آشفتہ ہوں اور پیچ و تاب کھا رہا ہوں؛ لیکن جب نے کے آغوش سے نکلتا ہوں تو نوا بن جاتا ہوں۔
Why ask, what links my body and my soul? I fall not in the snare of How, How Long:
Awhile my breath is choked, but when I rise clear of the reed’s embrace, I am a song.