میں تیرے (عام انسان کے) خوب و ناخوب سے نہ آشنا ہوں؛ تو نے نفع و نقصان کو (زندگی کا) معیار ٹھہرا لیا ہے۔
اس محفل (جہان) میں مجھ سے زیادہ تنہا اور کوئی نہیں؛ (کیونکہ) میں اس جہان کو اور نظر سے دیکھتا ہوں۔
I do not know thy Ugly and thy Fair: Thou takest Gain and Loss to measure by.
I am the loneliest in this company; I view the vast world with another eye.