ہماری دنیا جس کا کوئی کنارہ نہیں؛ زمانے کے سمندر میں مچھلی کی طرح غرق ہے۔
لیکن ذرا اپنے دل پر نظر ڈال ؛ زمانے کا سمندر اس ایک جام میں سمایا ہوا ہے۔
Our infinite world – of old Time’s ocean swallows it up (like fish).
Look once in thy heart, and behold Time’s ocean sunk in a cup.