میں باغ کے پرندوں کی داستان بیان کرتا ہوں؛ میں بے زبان کلیموں کی زبان ہوں۔
جب میں مر جاؤں تو میری خاک کو باد صبح میں ملا دینا؛ کیونکہ مجھے پھولوں کے طواف کے سوائے اور کوئی کام نہیں۔
My talk is with the songsters of the glade; the tongue of tongueless rosebuds I was made.
When I am dead, O cast my dust on air – attending roses is my only trade.