کیا یہ وادیء گل وہی نظر آتی ہے ، جو وہ ہے؛ کیا یہ ہم جانتے ہیں کہ لالہء آتشیں کے اندر کیا ہے؟
ہمیں تو چمن ایک موج رنگ نظر آتا ہے؛ کون جانتا ہے کہ بلبل کی آنکھ اسے کیا دیکھتی ہے؟
This vale of roses, is it as it seems? What makes the tulip’s fiery heart to glow?
A sea of colours is the mead we view: How nightingales behold it, who can know?