میرے ساز جان میں نوا آپ کے مضراب سے ہے ۔ (اللہ تعالے سے عرض کر رہے ہیں) ، آپ کس طرح میری جان کے اندر بھی ہیں اور باہر بھی،
میں چراغ ہوں ، آپ سے تعلق ہو تو میرے اندر روشنی پیدا ہوتی ہے؛ آپ کے بغیر میری روشنی بجھ جاتی ہے؛ اے وہ جس کی مثل کوئی نہیں ، تو میرے بغیر کیسے ہے؟
Your plectrum fills the instrument of the soul with tunes. How can You be in the soul and outside it as well?
Why should I worry? With You, I am aflame; without You I die. But my Unique One, how do You manage without me?