آپ کے سینے میں تنہائی کا درد پیچ و تاب کھا رہا تھا؛ چونکہ آپ نے یہ جہان رنگ و بو تخلیق فرمایا۔
اب ہمارے عشق بیباک سے ناگواری (ءخاطر) کیوں؛ آپ نے خود یہ ہنگامہ پیدا کیا ہے۔
There is one pain that tortureth Thy breast: Thou madest this world of colours and of scents.
Why does it pain Thee else my fearless love, who didst create this mighty turbulence?