اپنے آپ سے وابستہ رہ اور پہاڑوں کی طرح مستحکم ہو کر زندگی بسر کر، تنکے کی طرح زندگی بسر نہ کر کیونکہ ہوا تیز ہے اور شعلے بھڑک رہے ہیں۔
Be like a mountain, grave and lofty, with your native dignity, and not like straw. Beware, there is a wildfire raging savagely.