وہ حرف دلفروز (عشق) جو راز بھی ہے اور نہیں بھی؛ میں تمہیں کھول کر بتاتا ہوں کہ اسے کس نے سنا اور کہاں سے سنا۔
شبنم نے اس حرف کو آسمان سے چرایا اور پھول کو بتایا؛ پھول سے بلبل نے سنا اور بلبل سے صبا نے (پھر صبا نے اسے عام کر دیا)۔
Let me expose to you who heard, and where, that heart-enkindling word which is, and which is not, a mystery.
Dew stole it from the sky, and dropped it in the rose’s ear. The rose passed it on to the nightingale, which sang it to the breezes as a wail.