علم پر مغرور نہ ہو، مئے کشی (معاملات عشق کو سمجھنا اور سمجھانا) کا کام اور ہے، فقیحہ شہر (اس کام میں پڑا ، تو اس) نے اپنا گریبان اور دامن آلودہ کر لیا۔
Do not preen yourself on your scholarship. It takes much more to drink with decorum. The city jurist, when he drank, spilled his wine all over his dress.