عقلمندی کا راستہ چھوڑ ( یہ کہیں نہیں پہنچے گا) اللہ تعالے صرف نیاز مندی سے بھرپور دل اور پاکیزہ نگاہ (جو محبوبان مجازی سے پاک رہے) ہی سے پہنچا جا سکتا ہے۔
Leave alone the path of reason. There are other ways to Him: Humbleness of heart, chastity of eye.
دوستوں کی کشمکش سے نیاز و ناز اٹھتے ہیں، میرا دل بہانہ سوز اور نگاہ بہانہ ساز (نگاہ محبوب کو دیکھنے کے لیے کوئی نہ کوئی بہانہ بنا لیتی ہے اور دل جو چاہتا ہے دلیرانہ کرتا ہے)۔
What pride, what humility are there in a lovers’ quarrel! Eyes pretending nonchalance, and heart ignoring the pretence.