قصّہء دل بیان نہیں کیا جا سکتا ؛ درد جگر چھپا کر رکھنے والی چیز ہے؛ اے خلوت میں رہنے والو! میں لذت فغاں کا کیا کروں۔ (یہ مجھے نالہ و فریاد پر مجبور کرتی ہے)
The story of my heart is best untold, my anguish best concealed. But, O my confidants, what shall I do about the pleasure of complaining?