میں خوش ہوں کہ میرا مزار حرم کے جوار میں بنایا گیا، اب میں کعبے سے بت خانے تک اپنی پلکوں سے راہ بنا رہا ہوں ۔
I am glad my grave has been built in the Harem’s own street. With my eyelashes I will dig a tunnel from the Ka‘bah to the idol-house. (A Message from the East).
ہر شخص نگاہ رکھتا ہے، (اس لیے مجھے دیکھتا ہے) ہر شخص زبان رکھتا ہے (اس لیے اپنی کیفیت بیان کرتا ہے)، تیری بزم میں افسانے سے افسانہ پیدا ہوتا جا رہا ہے۔
Here everyone has eyes and everyone a tongue. So in your company one story breeds another.