ہم نے دل و دین کو عجمی محبوبوں کی محبت میں رہن رکھ دیا ہے ، سلیمی (عربی محبوب ) کے شوق کی آگ نہ تو رکھتا ہے نہ میں (ہم سب عجمی افکار کے دلدادہ بن چکے ہیں)۔
We have pledged our hearts and our faith to ‘Ajam’s lovely ones. The flame of love for Sulayma burns neither you nor me.