کیا تُو ازل کے راز کی تلاش کرتا ھے؟ ( اے ابنِ آدم یہ راز تیرے اپنے اندر پوشیدہ ھے ) تُو اپنے آپ پر نظر کھول دے۔ ( اے ابنِ آدم یہ راز کتابوں میں نہ تلاش کر بلکہ حجازی فقر سے سیکھ تا کہ تُجھے معلوم ھو جائے کہ ) تُو وحدت بھی ھے، کثرت بھی ھے، چُھپا ھوا بھی ھے، ظاہر بھی ھے۔