نہ آپ حرم میں سماتے ہیں ، نہ بتخانہ میں آتے ہیں، لیکن اپنے چاہنے والوں کی جانب کس شوق سے بڑھتے ہیں۔ (حدیث قدسی ہے اللہ تعالے فرماتے ہیں میں آسمان اور زمین میں نہیں سماتا مگر مومن کے قلب میں سما جاتا ہوں؛ جو میری طرف ایک قدم بڑھاتا ہے، میں اس کی طرف دس قدم بڑھاتا ہوں)۔
You cannot fit into the Harem, nor into the idol-house. But O how eagerly you come to those who seek you eagerly.