اے وہ ذات! جو ہماری رگ و جان سے قریب تر ہے، مگر ہماری نگاہ سے اوجھل ہے، مجھے آپ کا ہجر دوسروں کے وصل سے زیادہ پیارا ہے۔
O You, closer to my soul than all else, yet hidden from my sight, your separation from me is dearer to me than union with all others.