ہمارا وجود یا عدم وجود ایک شعلہ ء حیات سے ہے، خودی کی لذت سے ہم شرر کی مانند ٹکڑے ٹکڑے ہوتے ہیں۔ (ہر روح اللہ تعالے کی روح میں سے پھونکی ہوئی ہے۔
We owe our being to a single flame of life; but, from the joy of selfhood, we are split up as so many sparks.