اے مسلمان دوبارہ سلیمان (علیہ) کا اعجاز سیکھ ، کیونکہ کوئی ایسا اہرمن نہیں جس کی نظر تیری انگوٹھی پر نہ ہو۔ (مشہور ہے کہ سلیمان (علیہ) کی انگوٹھی شیاطین لے گئے تھے جس کی وجہ سے ان کے ہاتھ سے سلطنت جاتی رہی۔
O Muslim, learn again how to work miracles like Solomon. There is no Ahriman who does not have an eye upon your ring.