اللہ تعالے سے میں چھپا کر کہتا ہوں لیکن آپ (صلعم) برملا عرض کرتا ہوں : یا رسول اللہ ! وہ میرے لیے پنہاں ہے اور آپ (صلعم) ظاہر۔
In veiled terms do I say to God, but to you, Prophet of God, openly, that He is all that is concealed from me, and you all that is manifest.