اس نے اس گلستان (دنیا ) میں ایک لمحہ کے لیے عروس گل کا گیت گایا، (اور اس سے) دل کے غم میں اضافہ بھی کیا اور دل سے غم کو دور بھی کیا۔
In this garden, for just one moment, you sang of the bride-like rose, you increased the sorrow of some hearts, and dispelled the sorrow of others.