مے فروش کی چشم مست شراب کی پروردگار ہے، (شراب میں نشہ پیدا کرتی ہے) اور ساقی کی نگاہ بادہ نوشوں کے لیے پیغامبر ہے (مے فروش ان کا رب ہے اور ساقی ان کا پیغامبر )۔
Its saki’s eyes are as intoxicating as its wine, and every glance of theirs conveys a message to some drinker’s breast.