میری آواز سے مغموم کلی کے دل کی گرہ کھول دے ؛ گل لالہ کے اندر جو داغ ہے ، اسے میرے کلام کی باد نسیم سے پھر تازہ کر دے۔ (مسلمان کی افسردگی دور ہو اور اس کے اندر اللہ تعالے کی محبت کا داغ پھر سے تازہ ہو جائے۔)
And when my breath caressing shall softly, sweetly blow, the withered heart will blossom, the tulip newly glow.