میں تو نالہ و فریاد کے سوا اور کچھ نہیں جانتا، لوگ کہتے ہیں میں غزل خواں ہوں؛ یہ شبنم کی طرح کی چیز کیا ہے، جو آپ میرے سینے پر نازل فرما رہے ہیں (سکینت کو شبنم کہا ہے)۔
Lament is all I know, but they say I am a singer of ghazal; what is this dew-like thing You are pouring on my heart?