کندھے پر دام گیسو ڈالے باغ میں جانے کی کیا ضرورت ہے؛ آپ کے بام پر جو طائر بیٹھا ہے (اپنی طرف اشارہ ہے) اسے کیوں نہیں شکار کر لیتے۔
Why, with Thy ringlets for a snare, forth to the garden dost Thou fare, when on Thy roof a bird there be, more worthy of Thy venery?