مجھے دیکھ کہ ہندوستان میں تجھے میرے سوائے کوئی اور ایسا برہمن زادہ نہیں ملے گا جو روم و تبریز کے رموز (تصوّف ) سے باخبر ہو (جلال الدین رومی تھے اور شمس تبریزی)۔
Behold, and see! In Ind’s domain Thou shalt not find the like again, that, though a Brahman’s son I be, Tabriz and Rum stand wide to me.