مجھے ہست و بود کے پھندے سے باہر نکال لایا؛ مقام رضا نے میرے کیا کیا عقدے حل کر دیے ۔ (جب بندہ اپنی مرضی اللہ تعالے کی مرضی میں گم کر دیتا ہے تو وہ تقدیر کے پھندے سے نکل جاتا ہے۔)
From life and being’s twisted skein let me be free; in resignation is to gain true liberty.