فکر جو زندگی کے مسائل حل کرتا ہے، تقلید کی غلامی میں گرفتار ہے، اور دین صرف روایات کا مجموعہ بن کے رہ گیا ہے، اس لیے کہ سینوں کے اندر جو دل ہیں ان کا کوئی حدف نہیں رہا۔
Reason’s a knot-resolving slave, faith mid convention’s laid to grave, for in the breast there beats a heart, the unseen target of love’s dart;