میرے دل میں آرزوئیں شرر کی مانند اٹھتی ہیں اور بجھتی رہتی ہیں؛ میری رات کی تاریکی کو ایک آرزو ئے دلنشین کا ستارہ عطا فرمائیے! (ستارہ کی روشنی مستقل ہے ، شرر کی مانند نہیں۔
My spirit’s fretful small desire glows wanly as a spark of fire; give me desire of heart’s delight, a star to shine upon my night.