نہ تو میرا ذہن کفر و ایمان کا کارزار ہے؛ اور نہ میری جان غم اندوز میں باغ رضوان کی خواہش ہے۔
اگر آپ میرا اندرون کھودیں تو سوائے اپنے خیال کے اور کچھ نہیں پائیں گے جیسے ریگستان میں چاندنی پھیلی ہوتی ہے۔ (ریگستان میں چاندنی کا منظر بہت خوبصورت ہوتا ہے۔ اللہ تعالے کے خیال کو چاندنی سے ٹشبیح دی ہے اور اپنے قلب کو ریگستان سے کیونکہ وہاں اور کچھ نہیں۔
Faith and infidelity fight not for the mind of me; no delights of Paradise do my stricken soul entice.
Cleave my heart and lay it bare, Thou shall find Thy image there, gleam pervasive, shadowless, moonlight on a wilderness.