وہ جو داناؤں کے دل و دیدہ پر شبخون مارتا ہے (جس تک داناؤں کے ذہن کی رسائی نہین اور جسے داناؤں کی نظر پا نہیں سکتی)؛ اپنے نادان (عشاق) کے سامنے اس کا سپر ڈالنا دیکھیے ۔
The hearts of such as know swift He assaults; but lo: Before the unwise, unskilled, He casteth down His shield.