ہمارے رقیب سے آپ نے ہمارے درد دل کی بات کہہ دی؛ ہم اپنے آہ و نالہ کے اثر سے شرمسار ہیں۔ (شاید رقیبوں سے فرشتے مراد ہوں، کیونکہ وہ بھی خلافت ارضی کے خواہاں تھے۔
Of our heart’s grief Thou speakest to the watchful spies; we came with lamentation shameful of our sighs.