تم درخت سدرہ کی شاخ ہو ، اپنے آپ کو باغ کے خار و خس نہ بنا؛ اگر اللہ تعالے کے منکر ہو تو کم از کم اپنی عظمت کا تو انکار نہ کر ۔
Branch of the Sidra tree thou art; be not the meadow’s straw and thorn: Though thou deniest Him in thy heart, hold not thy Self in faithless scorn.