ٹھ کہ آدم (کی عظمت) کے اظہار کا وقت آ گیا ہے، (دیکھو!) ستارے اس مشت خاک کو سجدہ کر رہے ہیں۔
وہ راز جو سینہ ہستی میں پوشیدہ تھا، آدم خاکی کی شوخی کی بدولت اب اس کی باتیں عام ہونے لگی ہیں۔
Rise up! The hour is here that Adam shall appear; the stars bow, as they must, to this handful of dust.
The secret, that at rest was hid in Being’s breast, by Clay and Water stirred is magically heard.