اس چمن میں انسان کی عظمت کا گیت کس نے گایا اور یہ آواز کہاں سے آئی، جسے سن کر غنچہ احساس کمتری سے سر بگریباں اور پھول کا چہرہ ندامت سے عرقناک ہے۔
Who sang within the flowery mead? Say, whence his anthem came that lo! The rosebud hides her head, the roses blush for shame.