کافر اپنے دل آوارہ کو پھر اس ذات کے ساتھ وابستہ کر؛ غیروں کو دیکھنے سے نظر بند کر اور اپنے آپ کو دیکھ۔ دیکھنا یا نہ دیکھنا دوبارہ سیکھ۔
Faithless! Thy heart astray, once more upon Him bind; break from all else away, nor unto Self be blind: Learn with thy eyes to view, and how to close them, too.