اس کارگہہ شیشہ (دنیا) میں سنگ بن کر زندگی گزار؛ افسوس ایسے پتھر پر جو بت بن گیا مگر مینا کو نہ توڑ سکا۔ (افسوس ہے ان پر جو بتوں کی طرح پجتے ہیں ، مگر کہنہ روایات کو نہیں توڑ سکتے۔)
Be thou a stone, and pass within these works of glass; woe, stone to idol wrought that goblet shattered not!