ہم اللہ تعالے کی گم شدہ متاع ہیں ، وہ ہماری جستجو میں ہے، (کہ ان میں سے کوئی انسان کامل نکلے) ؛ یہ ہے اس کی آرزو اور خواہش ( جس کے لیے کائنات تخلیق فرمائيے) ۔
We are gone astray from God; he is searching upon the road, for like us, He is need entire and the prisoner of desire.