اقبال نے معمول کے مطابق اچھا لباس پہنا اور دنیا کے کاموں میں مشغول رہا (لیکن اس کے باوجود وہ درویش ہے) پس سمجھ لے کہ درویشی کا تعلق فقیروں کی کلّاہ اور گدڑی سے نہیں۔
See, Iqbal in manly clothes to his worldly labour goes; proving that his dervishood ne’er depends on gown and hood.