مسجد، میخانہ ، دیر، کلیسا اور معبد یہود ؛ لوگ دل کو خوش رکھنے کی خاطر سو طریقے اختیار کرتے ہیں، دل پھر بھی خوش نہیں ہوتا ( دل صرف قرب الہی میں امتنان پاتے ہیں)۔
In Muslim mosque and church of Christ, in incensed temple, tavern spiced, although a hundred charms were tried the heart was never satisfied.