میں نے شریعت کے احکام کی تحقیق کی ہے، اور اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ صرف منکر عشق ہی کافر زندیق ہے۔ (اور وہ جو ایمان والے ہیں ان کی اللہ تعالے سے محبت بہت شدید ہے: سورہ بقرہ)۔
I have never discovered well law’s way, and the wont thereof, but know him an infidel who denieth the power of Love.