جس دل کا تعلق اللہ تعالے سے کٹ چکا ہو؛ وہ مسجد کی قراءت اور مکتب کی حکمت سے مطمئن نہیں ہو سکتا (تعلق باللہ کے بغیر محض رسمی تعلیمات سے اطمینان قلب نصیب نہیں ہوتا)۔
Not with mosque and chanted verse, not with learning schools rehearse to repose returns the heart when its Darling doth depart.