میں نے شاعروں ، فقیہوں اور فلسفیوں کی باتیں سنی ہیں؛ اگرچہ ان کا درخت بلند ہے (شہرت بہت ہے) مگر اس درخت کے پتّے ہیں نہ وہ پھل دیتا ہے۔
To bard and scholar listened I, philosopher to boot; although their palm is proud and high, it yields nor leaf nor fruit.