وہ پرانا درخت جس کے سائے کے نیچے تو نے پر و بال نکالے ؛ آج اگر اس کے پتے کر چکے ہیں ، تو اس سے آشیانہ اٹھا لینا باعث ننگ ہے (پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ)۔
The ancient bough, beneath whose shade thy little sprouting wings were laid, were it into shame to move at last thy nest, when all its leaves are cast?