تو جہان رنگ و بو کو تو جانتا ہے، لیکن کیا تو یہ بھی جانتا ہے کہ دل کیا ہے، دل وہ چاند ہے جو حلقہ ء آفا ق سے اپنا حالہ بناتا ہے۔
Hue-and-scent world fills thine eyes; what the heart is, knowest thou? ’Tis a moon, that round its brow casts a halo of the skies.