صبح ، شفق، ستارے، چاند آفتاب؛ (ان سب) کا بے پردہ جلوہ فقط ایک نگاہ سے خریدا جا سکتا ہے ۔ (نگاہ ہو تو بہائے نظارہ کچھ بھی نہیں ، کہ بیچتی نہیں فطرت جمال و زیبائی - اقبال)
Down, and the stars and moon, nightfall, the sun at noon – all these unveiled the eye for but one glance may buy!