پیرہن کی خوشبو سے اپنی حصّہ لے، کنعان میں رہتے ہوئے مصر سے آنے والی خوشبو پا لے۔ (جیسے یعقوب (علیہ) نے کنعان میں بیٹھے ہوئے کمیص یوسف (علیہ) کی خوشبو پا لی تھی۔ )
Take your share from the smell of the shirt, while sitting in Kan‘an, get fragrance from Egypt and Yemen.