ہم نے اپنے اندر زماں کو دیکھنے کی کوشش کی، اور مہ و سال اور شب و روز پیدا کر لیے۔ (اللہ تعالے کے نزدیک وقت ایک بسیط آن واحد ہے، وہ ماضی ، حال اور مستقبل میں منقسم نہیں۔)
We did not look for time within the depth of our hearts, and so we created months and years, nights and days.