قدیم اور محدث ایک دوسرے سے کیسے جدا ہوئے، کہ محدث جہان بن گیا اور قدیم خدا رہا۔
اگر ذات پاک (اللہ تعالے) ہی معروف و عارف ہے تو پھر اس مشت خاک (انسان) کے سو میں کیا سودا (عشق ذات پاک) سمایا ہے۔
How did the eternal and temporal separate that one became the world, and the other God?
If the knower and known are the One pure essence, what are the aspirations of this handful of earth?