Translation Settings
زبورِعجم · گلشن راز جدید
سوال ششم
Question 6
01
چہ
جزو
است
آنکہ
او
از
کل
فزون
است
طریق
جستن
آن
جزو
چون
است
وہ 'جزو' کیا ہے جو کل (کائنات) سے بڑھ کر ہے؟ اور اس جزو کے پانے کا طریقہ کیا ہے؟
What is that part which is greater than its whole? What is the way to find that part?
جواب
Answer
03
خودی
ز
اندازہ
ہای
ما
فزون
است
خودی
زان
کل
کہ
تو
بینی
فزون
است
خودی ہمارے اندازے سے بھی بڑھ کر ہے، اور اس کل سے بھی (جسے) تو دیکھتا ہے۔
Ego is greater than what we imagine it to be; ego is greater than the whole which you see.
05
ز
گردون
بار
بار
افتد
کہ
خیزد
بہ
بحر
روزگار
افتد
کہ
خیزد
(یہ آسمانی چیز ہے اور) آسمان سے بار بار گرتی ہے تا کہ اٹھے ، یہ زمانے کے سمندر میں گرتی ہے تاکہ ابھرے۔
It falls from the heaven again and again to rise; it falls into the sea of the world to rise.
07
جز
او
در
زیر
گردون
خود
نگر
کیست؟
بہ
بی
بالی
چنان
پرواز
گر
کیست؟
آسمان کے نیچے اس کے علاوہ اور کون خود نگر ہے؟ پر و بال کے بغیر اس کی طرح اور کون بلند پرواز ہے؟
Who else in the world is self-conscious? Who else can fly without wings?
09
بہ
ظلمت
ماندہ
و
نوری
در
آغوش
برون
از
جنت
و
حوری
در
آغوش
یہ (بدن کی) ظلمت میں ہوتی ہوئی اپنی آغوش میں نور رکھتی ہے، یہ جنت سے باہر ہے، مگر حور اس کے پہلو میں ہے۔
It lies in darkness and yet has a light in its bosom, outside the paradise and yet has a houri in embrace!
11
بہ
آن
نطقی
دل
آویزی
کہ
دارد
ز
قعر
زندگی
گوہر
بر
آرد
دل لبھانے والی قوت گویائی کے باعث ، یہ دریائے زندگی کی تہ سے موتی نکال لاتی ہے۔
With the charming wisdom that it possesses, it brings out pearls from the depth of life.
13
ضمیر
زندگانی
جاودانی
است
بچشم
ظاہرش
بینی
زمانی
است
ضمیر حیات جاودانی ہے، اگرچہ ظاہر کی آنکھ سے دیکھا جائے تو یہ زمانی نظر آتا ہے۔
The impulse of life is eternal, but looked at from outside, it is bound by time.
15
بہ
تقدیرش
مقام
ہست
و
بود
است
نمود
خویش
و
حفظ
این
نمود
است
مقام ہست و بود (دنیا) میں رکھا جانا اس کی تقدیر ہے، اسی سے اس کی نمود (صلاحیتوں کا اظہار) ہے اور پھر یہ اپنی نمود کی حفاظت بھی کرتی ہے۔
Upon its destiny depends the position of this universe, its manifestation and preservation of it.
17
چہ
میپرسی
چہ
گون
است
و
چہ
گون
نیست
کہ
تقدیر
از
نھاد
او
برون
نیست
تو کیا پوچھتا ہے کہ یہ کیسی ہے اور کیسی نہیں (خود اپنی تقدیر ہے)۔
What do you ask about its nature? Destiny is not something separate from its nature.
19
چہ
گویم
از
چگون
و
بی
چگونش
برون
مجبور
و
مختار
اندرونش
یہ کیا ہے اور کیا نہیں ہے، میں اس کے بارے میں کیا کہوں؟ باہر سے یہ مجبور نظر آتی ہے مگر اندر سے مختار ہے۔
What should I say about its character? Outwardly it is determined, inwardly it is free.
21
چنین
فرمودۂ
سلطان
بدر
است
کہ
ایمان
در
میان
جبر
و
قدر
است
جناب رسول اکرم (صلعم) کا یہی فرمان ہے کہ 'ایمان جبر و قدر کے درمیان ہے'۔
Such is the saying of the Lord of Badr, that faith lies between determinism and indeterminism.
23
تو
ہر
مخلوق
را
مجبور
گوئی
اسیر
بند
نزد
و
دور
گوئی
تو ہر مخلوق کو مجبور کہتا ہے کیونکہ وہ نزد و دور (زمان و مکان ) کی اسیر ہے۔
You call every creature to be determined, to be confined to the chains of ‘near’ and ‘far’.
25
ولی
جان
از
دم
جان
آفرین
است
بہ
چندین
جلوہ
ہا
خلوت
نشین
است
مگر روح جو اللہ تعالے کی روح میں سے پھونکی ہوئی ہے، اور اپنے سارے مظاہر کے باوجود خلوت نشین ہے۔
But the soul is from the breath of the Creator, which lives in privacy with all its manifestations.
27
ز
جبر
او
حدیثی
در
میان
نیست
کہ
جان
بی
فطرت
آزاد
جان
نیست
اس کی مجبوری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اگر روح اپنی فطرت کے لحاظ سے آزاد نہیں تو وہ روح ہی نہیں۔
Determinism with regard to it is out of question, for soul without freedom is not a soul.
29
شبیخون
بر
جہان
کیف
و
کم
زد
ز
مجبوری
بہ
مختاری
قدم
زد
اس نے کم و بیش کے جہان (دنیا) پر شبخون مارا ، اور اس طرح مجبوری (بدن میں ہونے) کے باوجود مختاری کی طرف قدم بڑھایا۔
It lay in ambush on this world of quantitative measurements. From determinism it passed over to freedom.
31
چو
از
خود
گرد
مجبوری
فشاند
جہان
خویش
را
چون
ناقہ
راند
جب اس نے اپنے آپ سے مجبوری کی گرد جھٹک دی ، تو پھر جہان پر سوار ہو کر اسے ناقہ کی طرح چلایا۔ ( ایّام کا مرکب نہیں، راکب ہے قلندر۔)
When it (ego) removes from itself the dust of determinism, it drives its world like a camel.
33
نگردد
آسمان
بی
رخصت
او
نتابد
اختری
بی
شفقت
او
نہ آسمان اس کی اجازت کے بغیر گھومتا ہے ، اور نہ ستارہ اس کی توجہ کے بغیر چمکتا ہے۔
The sky does not revolve without its permission, nor do stars shine without its grace.
35
کند
بی
پردہ
روزی
مضمرش
را
بچشم
خویش
بیند
جوہرش
را
وہ زمانے کے پوشیدہ دن (آنے والے واقعات ) پر سے پردہ ہٹاتی ہے، اور اپنی نگاہ سے اس کے اندرون میں اتر جاتی ہے۔
One day it reveals its hidden nature, and sees its essence with its own eyes.
37
قطار
نوریان
در
رھگذار
است
پی
دیدار
او
در
انتظار
است
نوری اس کے راستے میں قطار باندھے کھڑے ہوتے ہیں، اور اس کے دیدار کا انتظار کرتے ہیں۔
Rows of heavenly choir stand on either side of the road, waiting for a glimpse of its countenance.
39
شراب
افرشتہ
از
تاکش
بگیرد
عیار
خویش
از
خاکش
بگیرد
فرشتہ اس کے تاکستان سے شراب حاصل کرتا ہے، اور اس کی خاک کو اپنے لیے معیار ٹھہراتا ہے۔
The angel gets wine from its vine; it gets significance from its earth.
41
چہ
پرسی
از
طریق
جستجویش
فرو
آرد
مقام
ہای
و
ہویش
تو اس کے طریق جستجو کے بارے میں پوچھتا ہے، عشق و مستی کے مقام میں آ (تاکہ تو اسے معلوم کر سکے)۔
You ask about the way of its seeking; come down to the state of lamentation.
43
شب
و
روزی
کہ
داری
بر
ابد
زن
فغان
صبحگاہی
بر
خرد
زن
اپنے شب و روز کو ابد کے مقابلے میں لا، اور فغان صبح گاہی سے اپنی عقل کی تربیت کر۔
Change your days and nights for eternity, change from intellect to the morning lamentation (intuition).
45
خرد
را
از
حواس
آید
متاعی
فغان
از
عشق
می
گیرد
شعاعی
خرد ہوس ظاہری سے سامان حاصل کرتی ہے، اور فغان عشق سے روشنی پاتی ہے۔
Intellect has its source in senses, lamentation gets light from love.
47
خرد
جز
را
فغان
کل
را
بگیرد
خرد
میرد
فغان
ہرگز
نمیرد
خرد 'جزو' کو اور عشق 'کل' کو گرفت میں لاتا ہے، خرد کو فنا ہے ، عشق کو ہرگز فنا نہیں۔
Intellect grasps the part, lamentation the whole. Intellect dies but lamentation is immortal.
49
خرد
بہر
ابد
ظرفے
ندارد
نفس
چون
سوزن
ساعت
شمارد
خرد کا ظرف اتنا نہیں کہ ابد کو سمجھ سکے ، وہ گھڑی کی سوئی کی طرح وقت کے شمار میں رہتی ہے۔
Intellect has no categories to comprehend eternity; it counts moments as the hands of the watch.
51
تراشد
روز
ہا
شب
ہا
سحر
ہا
نگیرد
شعلہ
و
چیند
شرر
ہا
خرد دن، رات اور صبح تراشتی ہے، وہ شعلے کو نہیں پکڑتی ، شرر چنتی رہتی ہے۔
It contrives days and nights and mornings; it cannot catch the flames; therefore it takes on sparks.
53
فغان
عاشقان
انجام
کاریست
نہان
در
یکدم
او
روزگاریست
اہل عشق کا انجام کار فغاں ہے، فغاں کے ایک لمحے میں پورا زمانہ نہاں ہے۔
The lamentation of the lovers is the ultimate goal, in one moment of it lies hidden a world.
55
خودی
تا
ممکناتش
وا
نماید
گرہ
از
اندرون
خود
گشاید
خودی کا مقصد اپنی ممکنات کا اظہار کرنا اور اپنے اندر کی گرہ کھولنا ہے۔
When the ego manifests its potentialities, it removes its inner knots and veil.
57
از
آن
نوری
کہ
وا
بیند
نداری
تو
او
را
فانی
و
آنے
شماری
جس نور سے خودی دیکھتی ہے وہ تیرے پاس نہیں ہے ، یہی وجہ ہے کہ تو اسے فانی اور آنی (لمحاتی) سمجھتا ہے۔
You do not have that light by which it sees. You look upon it as momentary and mortal.
59
از
آن
مرگی
کہ
میآید
چہ
باک
است
خودی
چون
پختہ
شد
از
مرگ
پاک
است
آنے والی موت کا کیا ڈر ، خودی جب پختہ ہو جائے تو اسے موت کچھ نقصان نہیں پہنچا سکتی۔
Why fear that death which comes from without? For when the ‘I’ ripens into a self it has no danger of dissolution.
61
ز
مرگ
دیگری
لرزد
دل
من
دل
من
جان
من
آب
و
گل
من
(البتہ) میرا دل اس دوسری موت سے کانپتا ہے، دل ہی نہیں بلکہ جان اور بدن بھی۔
There is a more subtle inner death which makes me tremble!
63
ز
کار
عشق
و
مستی
برفتادن
شرار
خود
بہ
خاشاکی
ندادن
(یہ موت ان پر وارد ہوتی ہے) جو عشق و مستی سے نا آشنا رہتے ہیں ، جو اپنے (خس و ) خاشاک میں خودی کا شرر نہیں ڈالتے۔
This death is falling down from love’s frenzy, saving one’s spark and not giving it away freely to the heaps of chaff;
65
بدست
خود
کفن
بر
خود
بریدن
بچشم
خویش
مرگ
خویش
دیدن
یہ وہ لوگ ہیں جو اپنے ہاتھ سے اپنے اوپر کفن اوڑھ لیتے ہیں، اور موت کو آنکھوں سے دیکھتے ہوئے اس کا شکار ہوتے ہیں،
Cutting one’s shroud with one’s own hands; seeing one’s death with one’s own eyes;
67
ترا
این
مرگ
ہر
دم
در
کمین
است
بترس
از
وی
کہ
مرگ
ما
ہمین
است
یہ موت ہر دم تیری گھات میں ہے، اس سے بچ کہ یہی اصل موت ہے۔
This death lies in ambush for thee! Fear it, for that is really our death.
69
کند
گور
تو
اندر
پیکر
تو
نکیر
و
منکر
او
در
بر
تو
یہ موت بدن کے اندر تیری قبر کھودتی ہے، اس کے منکر نکیر تیرے پہلو میں ہیں۔
It digs your grave in your body; its Munkar and Nakir are with it.
English Translation by: Bashir Ahmad Dar
زبورِعجم > گلشن راز جدید
سوال ہفتم
زبورِعجم > گلشن راز جدید
سوال پنجم